نیوزی لینڈ | کرک نامہ

کرک نامہ » نیوزی لینڈ

مہمان فیلڈرز کی فیاضی اور نوجوان کین ولیم سن کی بلے بازی کے جوہر نے جنوبی افریقہ کو ایک یقینی فتح سے محروم کر دیا، جو کلین سویپ کی توقعات کے ساتھ سیریز میں اترا تھا لیکن صرف 1-0 کے معمولی مارجن ہی سے...
اگر شکست خوردہ ٹیم کے کسی کھلاڑی کی جانب سے تاریخ کی عمدہ ترین اننگز کا سوال پوچھا جائے تو میرا جواب دس سال قبل آج ہی کے روز ناتھن آسٹل کی ڈبل سنچری اننگز ہوگا۔ اتنی تباہ کن ڈبل سنچری اننگز شائقین...
بارش نے جنوبی افریقہ کی فتح اور عالمی نمبر ایک پوزیشن حاصل کرنے کی مہم کے پہلے معرکے کو سر کرنے کی تمام تر امیدوں پر پانی پھیر دیا اور میچ کے آخری روز جب جنوبی افریقہ کو 8 وکٹیں اور نیوزی لینڈ کو 264...
جنوبی افریقہ کے پاس تاریخ میں پہلی مرتبہ ٹیسٹ کی نمبر ایک ٹیم بننے کا موقع ہے کہ اگر وہ نیوزی لینڈ کو ٹیسٹ سیریز میں بھی کلین سویپ سے دوچار کر دے تو انگلستان کو پچھاڑ کر نمبر ون پوزیشن پر قابض ہو جائے...
اہم ترین گیند باز اور تین ’زخمی‘ بلے بازوں کو آرام کا موقع دینے کے باوجود جنوبی افریقہ نے نیوزی لینڈ کو مسلسل تیسرے ایک روزہ مقابلے میں 5 وکٹوں کی بھاری شکست دے کر سیریز میں کلین سویپ مکمل کر لیا۔...
ہاشم آملہ کی بلے بازی اور مورنے مورکل کی گیند بازی میزبان نیوزی لینڈ کے لیے کافی ثابت ہوئی جو مسلسل دوسرے ایک روزہ میچ میں شکست کے ساتھ سیریز اپنے ہاتھوں سے گنوا بیٹھا اور اب اسے کلین سویپ کے لالے...
پنڈلی کی انجری سے صحت یابی کے بعد نیوزی لینڈ کے کپتان روز ٹیلر جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں ایک مرتبہ پھر قیادت کی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔ روز ٹیلر زمبابوے کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے دوران پنڈلی...
بین الاقوامی کرکٹ میں عموماً دکھائی دیتا ہے کہ قیادت کی ذمہ داری کاندھوں پر آتے ہی بلے باز یا گیند باز کی کارکردگی پر اثر انداز ہوتی ہے لیکن جنوبی افریقہ کے ابراہم ڈی ولیئرز پر ایسا کوئی اثر ہوتا...
نیوزی لینڈ کے سابق بلے باز کریگ میک ملن نے کہا ہے کہ جنوبی افریقہ کے خلاف آخری ٹی ٹوئنٹی میں بلیک کیپس کی شکست کی واحد وجہ جیسی رائیڈر کی خود غرضی تھی، جنہوں نے اپنی نصف سنچری مکمل کرنے کے لیے رنز بنانے...
اگر آپ نے یہ دیکھنا ہو کہ اپنے ہاتھوں سے مقابلہ کیسے گنوایا جاتا ہے تو آج ہونے والا جنوبی افریقہ-نیوزی لینڈ تیسرا ٹی ٹوئنٹی دیکھ لیں جہاں نیوزی لینڈ کو آخری پانچ اوورز میں صرف 25 رنز درکار تھے اور اس...