متفرق | کرک نامہ

کرک نامہ » متفرق

وکٹوں کے پیچھے کامران اکمل کی رو بہ زوال کارکردگی کے باعث پاکستان کو وکٹوں کے پیچھے ایک متبادل کی اشد ضرورت محسوس ہوئی۔ ابتدائی طور پر سرفراز احمد کو آزمایا گیا جو ڈومیسٹک سرکٹ میں بہت عمدہ کارکردگی...
بلے بازی کرکٹ کا سب سے اہم ترین حصہ ہے کیونکہ میچ کے جیتنے کا انحصار اس حصے میں بنائے گئے رنز پر ہی ہوتا ہے اور اس میں سب سے زیادہ اہمیت اوپنرز کو حاصل ہوتی ہے جن کی رکھی گئی بنیاد میچ میں ٹیم کے جیتنے...
موضوع: متفرق
2007ء کے عالمی کپ میں پاکستانی ٹیم کی بدترین شکست اور اہم کھلاڑیوں کی ریٹائرمنٹ کے بعد پے در پے ایسے واقعات پیش آئے جن سے پاکستان کرکٹ میں ایک بدترین دور کا آغاز ہوا۔ پاکستان کرکٹ کے اس عرصہ زوال میں...
کچھ پہلوؤں کے لحاظ سے یہ ایک غیر اہم سال تھا، سوائے پاکستان کا دورہ کرنے والی سری لنکن ٹیم پر حملے کے۔ میچ کھیلنے کے لیے میدان جانے والی مہمان ٹیم کی بس پر دہشت گردوں نے حملہ کیا۔ میرے خیال میں یہ کھلاڑيوں...
موضوع: متفرق

مصباح الحق (پاکستان)

تحریر: | بتاریخ: 30 جنوری 2012
پاکستانی قومی کرکٹ ٹیم کے بلّے باز مصباح الحق خان نیازی 28 مئی 1974ء کو میانوالی (پنجاب، پاکستان) میں پیدا ہوئے ۔ مصباح مڈل آرڈر میں سیدھے ہاتھ سے بلّے بازی کرنے والے کھلاڑی ہیں اور اپنے مخصوص جارحانہ...
پاکستان اور انگلستان کے درمیان ابوظہبی میں کھیلا گیا میچ امر ہو چکا، پاکستان نے سنسنی خیز معرکہ آرائی کے بعد مقابلہ 72 رنز کے مارجن سے جیت لیا اور توقعات کے بالکل برعکس اولین دونوں مقابلوں میں ہی...
موضوع: متفرق
ایلسٹر کک اور اینڈریو اسٹراس جب پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں انگلستان کی پہلی اننگز کھیلنے کے لیے ابوظہبی کے خوبصورت میدان میں اترے تو یہ 100 واں موقع تھا جب دونوں کھلاڑیوں نے ایک ساتھ اپنی ٹیم کی...
موضوع: متفرق
آسٹریلیا کے موجودہ اور سابق دونوں کپتانوں، یعنی مائیکل کلارک اور رکی پونٹنگ، نے پورے دورے میں جدوجہد کرنے والی بھارتی باؤلنگ کے تابوت میں آخری کیل ٹھونک دی ہے اور ایڈیلیڈ میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ...
موضوع: متفرق
آسٹریلیا کے سابق کپتان رکی پونٹنگ ٹیسٹ کرکٹ کیریئر کے 13 ہزار رنز مکمل کر لیے۔ یوں وہ تاریخ کے تیسرے بلے باز بن گئے ہیں جنہوں نے 13 ہزار کا سنگ میل عبور کیا ہو۔ رکی پونٹنگ 13 ہزار رنز بنانے والے پہلے آسٹریلوی...
موضوع: متفرق
میچ فکسنگ، گیم فکسنگ، ریس فکسنگ، اسپورٹس فکسنگ، اسپاٹ فکسنگ سے مراد کسی بھی کھیل کا ایسا مقابلہ ہے جس کے مکمل یا جزوی نتائج کھیل کے اُصول و ضوابط کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پہلے ہی سے طے کرلیے گئے ہوں۔...
موضوع: متفرق