انگلستان | کرک نامہ

کرک نامہ » انگلستان

انگلستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کا آغاز کل (جمعرات) سے لندن کے تاریخی میدان لارڈز سے ہو رہا ہے اور حالیہ ٹیسٹ مقابلوں میں آسٹریلیا کے خلاف توقعات سے بڑھ کر کارکردگی دکھانے...
پاکستان کے سابق اسپنر دانش کنیریا اور مروین ویسٹ فیلڈ کے خلاف ہونے والی انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ (ای سی بی) کی انضباطی کارروائی کو 18 جون تک ملتوی کر دیا گیا ہے۔ پہلے کارروائی کی تاریخ 21 مئی طے کی...
ویسٹ انڈیز کا دستہ، جس کو انگلستان کے خلاف پہلا ٹیسٹ کھیلنے کے لیے دو ہفتے سے بھی کم وقت میسر ہے، اس وقت صرف 11 فٹ کھلاڑیوں کے ساتھ انگلش سرزمین پر موجود ہے جبکہ تین کھلاڑی ویزا مسائل کے باعث اب تک...
کولمبو ٹیسٹ کے آخری روز جب انگلستان کو محض 94 رنز کا ہدف ملا تو اس کے بلے بازوں کے ذہن میں ضرور ابوظہبی کی یادیں گردش کر رہی ہوں گی جہاں صرف 145 رنز کے تعاقب میں وہ 72 پر ڈھیر ہو گئے تھے اور عالمی درجہ بندی...
انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ اسپاٹ فکسنگ الزامات کے تحت دانش کنیریا اور مروین ویسٹ فیلڈ کے خلاف انضباطی کارروائی کرے گا۔ دونوں ای سی بی کے انسداد بدعنوانی قوانین کو توڑنے کے الزامات کا سامنا کریں...
انگلستان فتح کی جانب گامزن تھا، لیکن ۔۔۔۔ وہی ہوا جو عالمی نمبر ایک بننے کے بعد سے ’بابائے کرکٹ‘ کے ساتھ ہوتا آ رہا ہے کہ وہ برصغیر کی کنڈیشنز میں اسپن گیند بازی کے سامنے چاروں شانے چت ہو جاتا ہے،...
اگر شکست خوردہ ٹیم کے کسی کھلاڑی کی جانب سے تاریخ کی عمدہ ترین اننگز کا سوال پوچھا جائے تو میرا جواب دس سال قبل آج ہی کے روز ناتھن آسٹل کی ڈبل سنچری اننگز ہوگا۔ اتنی تباہ کن ڈبل سنچری اننگز شائقین...
انگلستان نے گزشتہ سال ہوم گراؤنڈ پر چند تاریخی ٹیسٹ سیریز جیت کر عالمی نمبر ایک پوزیشن تو حاصل کر لی لیکن اس کا اصل امتحان رواں سال شروع ہوا جب اسے پاکستان کے خلاف متحدہ عرب امارات میں سیریز کھیلنا...
موضوع: انگلستان
حتمی اوور میں انگلستان کی شاندار گیند بازی نے پاکستان کو یقینی فتح سے محروم کر دیا، بالکل ویسے ہی جیسا کہ پہلے ٹی ٹوئنٹی مقابلے میں عمر گل کی تباہ کن باؤلنگ نے انگلستان کو جیت کی بو پانے کے باوجود...
ویسے تو پاکستان بلے بازی میں بھی انگلستان سے کہیں کم درجے کی ٹیم ہے لیکن دوسرے ٹی ٹوئنٹی بین الاقوامی مقابلے میں انگلستان کی فتح کی سب سے اہم وجہ ان کی بہترین فیلڈنگ تھی جس میں پاکستان کا اُن سے کوئی...