آسٹریلیا | کرک نامہ

کرک نامہ » آسٹریلیا

محدود اوورز کی سیریز میں بہت ہی شاندار کارکردگی کے مظاہرے کے بعد طویل طرز کی کرکٹ میں ویسٹ انڈیز سے جیسی توقعات وابستہ تھیں، بدقسمی سے وہ پوری نہ ہو سکیں اور وہ روسیو، ڈومینکا کے خوبصورت اسٹیڈیم...
آسٹریلیا کے عظیم بلے باز رکی پونٹنگ ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بلے بازوں میں دوسرے نمبرپر آ گئے۔ روسیو، ڈومینکا کے خوبصورت میدان ونڈسر پارک میں کھیلے جا رہے تیسرے ٹیسٹ کے دوران...
موضوع: آسٹریلیا
بارش نے ویسٹ انڈیز اور آسٹریلیا کے درمیان زبردست مقابلے کے امکانات کا خاتمہ کر دیا اور دوسرا ٹیسٹ کئی نشیب و فراز لینے کے بعد بھی کسی نتیجے تک نہ پہنچ سکا۔ یوں آسٹریلیا کو نہ صرف سیریز میں 1-0 کی ناقابل...
آسٹریلیا کے جاری دورۂ ویسٹ انڈیز میں اب تک بہت ہی زبردست معرکہ آرائی دیکھنے میں آئی ہے۔ آسٹریلیا کی قوت کااندازہ دنیا کی تمام کرکٹ ٹیموں کو بخوبی ہے لیکن جس جرات و بہادری کے ساتھ ویسٹ انڈیز اس کا...
تین روز تک ویسٹ انڈیز کے حق میں جھکا رہنے والا مقابلہ صرف ایک سیشن میں پلٹا کھا جائے گا، اس کا تصور تو میزبان ٹیم نے بھی نہیں کیا ہوگا لیکن یہ آسٹریلیا کی ہمت اور کپتان کے جراتمندانہ فیصلوں کا نتیجہ...
ڈیوین اسمتھ کی شاندار بیٹنگ اور بعد ازاں فیڈل ایڈورڈز اور مارلون سیموئلز کی عمدہ گیند بازی کی بدولت ویسٹ انڈیز نےآسٹریلیا کو دوسرا ٹی ٹوئنٹی ہرا کر سیریز 1-1 سےبرابر کر دی۔ پہلے ٹی ٹوئنٹی میں مایوس...
ایک روزہ سیریز میں سخت معرکہ آرائی کے بعد مختصر ترین طرز کی کرکٹ میں آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز پر اپنی برتری ثابت کر دکھائی اور پہلے ٹی ٹوئنٹی میں با آسانی 8 وکٹوں سے فتح حاصل کر لی۔ شین واٹسن اور مائیکل...
17 سال بعد آسٹریلیا کو ایک روزہ سیریز میں شکست دینے کا خواب پورا نہ ہو سکا اور کپتان ڈیرن سیمی کی 84 رنز کی جرات مندانہ اننگز بھی ویسٹ انڈیز کو فتح سے ہمکنار نہ کر سکی۔ یوں ایک یادگار سیریز 2-2 سے برابری...
کیرون پولارڈ کی زندگی کی یادگار ترین اننگز اور بعد ازاں ویسٹ انڈین گیند بازوں اور فیلڈروں کی نپی تلی گیند بازی اور پھرتیلی کارکردگی نے ویسٹ انڈیز کو حیران کن طور پر آسٹریلیا کے خلاف سیریز میں 2-1 کی...
ویسٹ انڈیز کے لوئر مڈل آرڈر نے عالمی نمبر ایک آسٹریلیا کے خلاف سیریز میں تقریباً برتری حاصل کر لی تھی لیکن بدقسمتی سے کپتان ڈیرن سیمی اس وقت رن آؤٹ ہو گئے جب فتح کے لیے تین گیندوں پر محض ایک رن درکار...