پاکستان انڈر-19 کا دورۂ کینیا

ایک طرف کینیا کی قومی ٹیم پاکستان کے دورے پر آ رہی ہے تو دوسری جانب قومی انڈر-19 دستہ افریقہ کی سرزمین پر قدم رکھ رہا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے چند روز قبل پانچ ون ڈے مقابلے کھیلنے کے لیے انڈر-19 دستے کی کینیا روانگی کی توثیق کی تھی۔…

اپنی کارکردگی سے پاکستان ٹیم کا مستقل حصہ بنوں گا: فواد عالم

پاکستان محدود اوورز کی کرکٹ میں مایوس کن نتائج کے بعد اس وقت ٹیسٹ میں فتوحات سمیٹ رہا ہے۔ آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں دو تاریخی فتوحات کے بعد اس وقت نیوزی لینڈ کے مقابلے پر بھی پاکستان سیریز میں ایک-صفر کی برتری حاصل کیے ہوئے ہے۔ اگر…

نئے کھلاڑیوں کو مسلسل مواقع ملیں تو وہ اپنی اہلیت ثابت کریں: خالد لطیف

دس سال قبل انڈر-19 ورلڈ کپ بنگلہ دیش میں کھیلا گیا تھا جہاں پاکستان نے خالد لطیف کی قیادت میں فائنل جیت کر پہلی بار عالمی چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کیا تھا۔ وہ ایک یادگار ورلڈ کپ تھا، جدید کرکٹ کے کئی ستارے اسی ٹورنامنٹ سے منظرعام پر آئے۔…

مستقل مقام دینے کے بجائے ہمیشہ متبادل کھلاڑی سمجھا گیا: فیصل اقبال

پاکستان کرکٹ میں چند بدنصیب کھلاڑی ایسے ہیں جنہوں نے ڈومیسٹک کرکٹ میں تو خوب کامیابیاں سمیٹیں اور نام کمایا، لیکن جب بین الاقوامی سطح پر کچھ کر دکھانے کا موقع ملا تو وہ اس طرح متاثر نہ کرسکے، جتنی کہ ان سے توقعات تھیں۔ اگر ایسے ناموں کیا…